رہائش گاہ پر ہر گھر ہماری بہاولپور ٹیم خود جا کر دیکھتی ہے، پھر ہی ویب سائٹ پر آتا ہے۔ مالک کا نمبر اور گھر کا پورا پتہ محفوظ رہتا ہے، اور کرایہ نامہ ہمارا دفتر تیار کرتا ہے۔
جی ہاں، گھر لسٹ کرنا، تصدیقی وزٹ اور کرایہ داروں کو دکھانا بالکل مفت ہے۔ فیس صرف ڈیل ہونے پر لی جاتی ہے، اور رقم پہلے بتا دی جاتی ہے۔
ہماری ٹیم کا کوئی فرد خود گھر پر گیا اور گھر کو تصویروں سے ملا کر دیکھا۔
مالکان کو فضول کالز اور جعلی ڈیلروں سے بچانے کے لیے تمام رابطہ ہمارے دفتر کے ذریعے ہوتا ہے۔
نہیں۔ گھر دیکھنے اور دفتر میں معاہدہ سائن کرنے سے پہلے کبھی ایڈوانس یا سیکیورٹی نہ دیں۔
دفتر: Bukhari Street, Model Town A, Bahawalpur · فون / واٹس ایپ: +92 303 3571681